regd

تصاوير

مستقبل کے منصوبے


جامعہ کے اراکین اپنے عزم وحوصلہ کے ساتھ مندرجہ ذیل منصوبات کی شروعات کے لیے سر گرم عمل ہیں ۔


  • عالمی یونورسٹیوں سے الحاق .
  • قادری جامع مسجد .
  • حضرت ابو ہریرہ ( رضی اللہ عنہ )اور حضرت انس ( رضی اللہ عنہ )ہاسٹل .
  • حضرت سعد بن معاذ ( رضی اللہ عنہ ) ہاسپٹل .
  • امام اعظم ابو حنیفہ( رضی اللہ عنہ )لاءبریری کی توسیع والگ عمارت .
  • فیملی کواٹرس کی الگ عمارت .
  • پانی کی ایک بڑی ٹنکی .
  • لیٹرین وغسل خانہ کی الگ عمارت .
  • علاقہ میں جا بجا مکاتب اسلامیہ کا قیام .
  • (IT I)کالج کا قیام .
  • میڈیکل کالج .
Admission Open