regd

تصاوير

کالجیز


  1. اعلیٰ حضرت ڈگری کالج
  2. رضاانٹرکالج

    عصر حاضر میں حالات کی تبدیلیوں کے پیش نظر دنیاوی تعلیم کی ضرورت اور سادہ لوح دنیاوی تعلیم کے خواہاں مسلمانوں کو اسلامی فکر وتربیت دینے کی غرض سے حضرت علامہ ومولانا صغیر احمد صاحب قبلہ نے ان اداروں کی بنیاد آج سے ایک سال قبل رکھی تا کہ قوم مسلم کے نوجوان دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوں ،اور معاشرے کی اصلاح میں عملی کردار پیش کریں ،عصری کالجز اور یونیورسٹیز میں جا کر بے راہ روی ،بد عملی ،آزاد خیالی کے شکار نہ ہوں بلکہ آنے والے زمانہ میں ایسے افراد کی ٹیم تیار ہو ،جو کہ دنیاوی تعلیم کے حامل ہونے کے ساتھ ساتھ اسلامی فکر ونظر کا آئینہ ہو اور الحمد للہ اتنی قلیل مدت میں ان اداروں کی عمارت تیار ہوکر بامے عروج کو پہونچ چکی ہے ۔

Admission Open