regd

تصاوير

اپیل


الجامعۃ القادریہ میں علوم اسلامیہ و علوم عصریہ کی معیاری تعلیم دی جاتی ہے اور اس معیاری کام کےلئے تقریباً100 (سو) معلمین و معلمات دن ورات جد و جہد کرتے ہیں ۔ اور تقریباً 1000 (ایک ہزار) طلبہ و طالبات ہندوستان کے مختلف صوبوں کے زیر تعلیم ہیں جن کے قیام وطعام ، کتب اور جملہ ضروریات کا انتظام جامعہ کی طرف سے مفت میں کیا جاتا ہے

امعہ کے مختلف تعلیمی ،تحقیقی، تصنیفی اور تبلیغی شعبوں سے استفادہ کرنے والوں کی تعداد الحمد للہ بڑھتی ہی جارہی ہے جسکے باعث اب تک کی تعمیرات نہ کافی ہوگئی ہیں اسلئے چند تمیرات کا سلسلہ بڑے پیمانہ پرجاری ہے۔ جامعہ کے جملہ مصارف وخرچ کامدار اللہ تعالی کی توفیق سے صرف اہل خیر حضرات کے مالی تعاون پر ہے

جامعہ کے اراکین جملہ اہل خیر حضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ جامعہ کا تعاون فرماکر عند اللہ ماجور ہوں۔

(ان الله لا يضيع اجر من احسن عملا)

فقط والسلام

Admission Open